LAHORE TO TIMERGARA AND THEN KUMRAT VALLEY VIA PUBLIC TRANSPORT A Paradise on Earth Kumrat Valley

Latest

LAHORE TO TIMERGARA AND THEN KUMRAT VALLEY VIA PUBLIC TRANSPORT

پنجاب سے کمراٹ ویلی
Lahore to Kumrat valley via Timergara
اگر آپ نے لاہور، ملتان یا پنجاب کے دوسرے علاقو ں سے کمراٹ ویلی کا چکر لگانا ہے تو آ پ لوکل پا پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے با آسانی تھل یا کمراٹ ویلی پہنچ سکتے ہیں۔ کیسے؟
سوات موٹروے کے تعمیر سے پنڈی سے ڈائریکٹ دیر لوئر تیمرگرہ اور دیر بالا کے لیے بہت سے گاڑیوں کا سروس شروع ہو چکا ہے ۔راولپنڈی کے مشہور منڈی موڑ سے آپ باآسانی تیمرگرہ تک پہنچ سکتے ہیں۔ منڈی موڑ میں, مین جی ٹی روڈ سے متصل پٹرول پمپ سےہر ایک گھنٹہ بعد تیمرگرہ کے لیے کوسٹرگاڑیاں نکلتی ہے جہاں سے آپ باآسانی کمراٹ ویلی  تک پہنچ سکتے ہیں۔ تیمرگرہ سے آگے کئی فلائنگ کوچ سروسز موجود ہیں جو آپ کوباآسانی تھل تک اور بعض اوقات جب سواریاں پوری ہو تو کمراٹ کالا  پانی یا کوتگل ابشار (کمراٹ ابشار)  ہ تک پہنچاسکتے ہیں جہاں پر ہوٹلز ہیں ۔ تیمرگرہ میں فلائنگ کوچ سروس کے دو اڈے ہیں   ایک سٹینڈ تیمرگرہ کے بڑےاڈے میں جبکہ دوسرا سٹینڈ  بڑے  اڈے سے ذرا وپر تیمرگرہ شہر سے گزرنے والے میں دیر تیمرگرہ روڈ پر   ہے۔  آپ باآسانی سے پنجاب سے کمراٹ ویلی تک پہنچ سکتے ہیں۔ آپ کی سہولت کے لیے تیمرگرہ سے تھل یا کمراٹ ویلی تک فلائنگ کوچ سروسز کے ڈرائیورز کے نمبردرج ذیل   ہیں ۔
آیاز                                         :03489583334
 ریحان الدین                            : 03433515568 
ارباب                        :03432829715
03489281211 :اختر گل ڈرائیور
  03471816398:اکبرڈرائیور
Timergara to Kumrat