پنڈئی سے وادی کمراٹ کا سفر بذریعہ پبلک ٹرانسپورٹ
سوات موٹروے کی تعمیر سے اگر ایک طرف فاصلے کم ہوتے گئے ہیں تو دوسری طرف سیاح اور مقامی لوگوں کو بھی بہت آسانیاں پیدا ہو گئی ہے۔ پرانے زمانے میں سیاح اور مقامی لوگ مردان جاتے تھے اور مردان سےایم ون موٹروے کی ذریعے راولپنڈی
جاتے تھے، لیکن سوات موٹروے کی وجہ سے اب لوگ با آسانی پنڈی اور اسلام آباد جا سکتے ہیں ۔
علاقے کی عوام اور سیاحوں کو سہولت دینے کے لیے اور مردان سے کامیابی حاصل کرنے والے کوہستان کوچ نے اب راولپنڈی سے بھی اپنے سروسز کا آغاز کیا ہے۔ راولپنڈی سے شام کے وقت کوسٹر میں بیٹھ کر آپ اگلے صبح کا ناشتہ تھل میں کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ وادی کمراٹ کا چکر بذریعہ پبلک ٹرانسپورٹ لگانا چاہتے ہیں تو آپ نے راولپنڈی میں منڈی موڑ آنا ہے وہاں ایکسپریس اڈے پر شام چھ بجے کوسٹر

میں بیٹھ کر تھل یا وادی کمرات جاسکتے ہیں ۔ اور پھر تھل سے اگلے شام چھ بجے آپ واپس راولپنڈی جا سکتے ہیں۔
برائے رابط:
آپ ان نمبرز پھر بھی رابطہ کرسکتے ہیں