ARE YOU COMING KUMRAT IN SNOWFAL A Paradise on Earth Kumrat Valley

Latest

ARE YOU COMING KUMRAT IN SNOWFAL

کیا آپ موسم سرما میں وادی کمراٹ آنا چاہتے ہو؟ 
Those who want to visit kumrat valley during snowfall
بہت سے سیاح برفباری اور اس کے بعد کے مناظر سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔ اگر آپ بھی وادی کمراٹ کے برف سے ڈھکے حسین مناظر سے لطف اندوز ہو نا چاہتے ہو تویہ تحریر آپ کے لیے ہیں۔ برف باری ہو یا ان کے بعد کے مناظر کو دیکھنے کے لیے سیاح اکثر سیاحتی مقامات کا رخ کرتے ہیں، ان مقامات میں سب سے زیادہ دیکھنے والا مقام بلا شبہ مری اور گلیات ہے۔ ان کے بعد اکثر سیاح کالام اور ملم جبہ کا بھی رخ کرتے ہیں۔موسم سرما میں وادی کمراٹ دیکھنے سے اکثر سیاح کتراتے تھے، وجہ سہولیات کی عدم دستیابی۔ وادی کمراٹ میں موسم سرما میں حرارت اکثر صفر درجے سے بھی نیچے سے گر جا تا ہے اور مناسب سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے آپ جان سے ہاتھ دو سکتے ہیں۔ماضی میں مناسب سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے سیاح موسم سرما میں وادی کمراٹ کا رخ نہیں کرتے ، لیکن آج کل وادی کمراٹ میں بہت سے ہوٹلز ہیں جو آپ کو سردی سے بچنے کے لیے سب سہولیات دے سکتےہے۔موسم سرما میں ٹورسٹ کو بہترین سہولیات فراہم کرنے والے ہوٹلز میں ہوٹل گرینڈ پیلس ، موم ٹچ ، کمراٹ مسکن وغیرہ آپ کو گرم کمروں کے ساتھ ساتھ گرم پانی بھی مہیا کرسکتے ہیں۔ اگر آپ نےبرفباری سے لطف اندوز ہونا ہے تو ان ہوٹلز میں اپنے لیے کمرے بک کروائیں تاکہ آپ سردی سے بچ سکیں۔ لنک میں تمام ہوٹلز کی تفصیل دی گئی ہے جہاں آپ ہوٹل کے منیجر سے فون پر بات کر سکتی ہے۔ 
برف باری میں سفر کرنے کے لیے آپ کو جیپ یا جیپ قسم کی گاڑی چاہیے۔ برف باری میں پھسلن کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے لہذاگاڑی کے ساتھ سنو چین کا ہونا بہت ضروری ہے۔سنو چین برف باری میں کمال کا چیز ہے جو گاڑی کو پھسلن اور سلپ سے بچاتی ہے۔ جیپ وا والے بھی اپنے ساتھ سنو چین سنبھال کر رکھتے ہیں۔ لہذا اپ جس گاڑی میں سفر کرتے ہیں ان کے ساتھ سنو چین کا ہونا بے حد ضروری ہے  

All Hotels details with numbers