HISTORY OF BIYAR DIR KOHISTAN A Paradise on Earth Kumrat Valley

Latest

HISTORY OF BIYAR DIR KOHISTAN

بیاڑ۔۔۔ سطح سمندر سے انچائی 5600 کلومیٹر
Village Biyar (Jar)
بیاڑ دریائے پنجکوڑہ کے دائیں کنارے پر آباد کوہستانی گاؤں ہے جو پاتراک سے تقریباً 4 میل اوپر واقع ہے ۔ پہاڑی کی ڈھلوان پر گنجان مکانات ایک دوسرے کے پیچھے قطار کی شکل کی شکل میں تعمیر کیےگئے ہیں ۔ گاؤں کے آس پاس زمین زیر کاشت ہے اور گاؤں پنجکوڑہ دریاسے تقریباً 200 گز کے فاصلے پر واقع ہے۔ ۔ گاؤں کے سامنے دریا پر پل ہے۔ بیاڑ سے ایک راستہ جبئی سے ہوتا ہوا اپر سوات کو جاتا ہے۔ گاؤں میں کوہستانی قوم کے 70 گھر ہے جو پشتو نہیں بولتے۔ 1895 میں بیاڑ گاؤں کے ملکانان محمد اور ملا امام محمد ہیں جبکہ تاجروں کی 4 دکانیں ہیں۔
Kumrat Valley
ایک دوسرے روپورٹ جو چترال، گلگت اور کوہستان کے راستوں کے نام سے شائع ہوا تھا کے مطاق بیاڑ، کوہستان میں گھرو دوسرے گاؤں کے برعکس، دریا کے دائیں کنارے پر لکڑیوں سے بنے بکھرے ہوئے ہیں ۔ دریا پر 75 انچ لمبا اور 6 انچ چوڑا مضبوط کینٹیلیور پل ہے۔ 1923 ء میں اس گاؤں کی آبادی تقریباً 400 افراد تھے ۔
kumrat valley