HISTORY OF BARIKOT DIR KOHISTAN A Paradise on Earth Kumrat Valley

Latest

HISTORY OF BARIKOT DIR KOHISTAN

بریکوٹ- سطح سمندرسے انچائی 5650 کلومیٹر
History of Barikot Dir
بریکوٹ دریائے پنجکوڑہ کے بائیں کنارے پر، پاتراک سے 6 میل اور بیاڑ سے تقریباً 2 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ گاؤں کے پہاڑ گھنے اور ایک دوسرے کے قریب ہیں جو دریا تک پہنچ چکے ہیں۔ کاشت اور اور کیمپنگ کے لیےز مین بہت تنگ اور گنجائش بہت ہے۔ 40 گھروں پر مشتمل گاؤں دریا سے 50 فٹ کی دوری پر پہاڑی کی طرف بنایا گیا ہے۔ دریا پر پل ہے جوکہ 5 فٹ وسیع اور 63 فٹ لمبا ہے۔ گاؤں میں بسنے والے لوگ "بشکری" ہیں، جو پشتو سے ناواقف ہیں۔
History of Barikot Dir
1895 کے ملک دلبر شاہ اور فضل میر ہیں۔ ایک دوسرے کتاب" چترال، گلگت اور کوہستان میں راستے" میں بتایا گیا ہے کہ گاؤں بریکوٹ میں 50 گھر ہیں۔
History of Barikot Dir