خان کوچ سروس۔ راولپنڈی سے کمراٹ ویلی
اکثر سیاح دوست کمراٹ ویلی اس لئے نہیں آتے تھے کہ پنڈی اسلام آباد سے کمراٹ ویلی کیلئے کوئی لوکل گاڑی نہیں جاتی اور اپنی گاڑی میں آنا بہت مہنگا پڑتا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ 100 میں سے 10 فیصد لوگ کمراٹ آتے باقی معلومات حاصل کرکے پلان کینسل کرتے۔ لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ اب پشاور مردان کی طرح پنڈی اسلام آباد سے بھی تھل کمراٹ ڈائریکٹ گاڑیاں آتی ہے۔
خان نیا کوچ کے نام سے چلنے والی یہ کوسٹر گاڑیاں روزانہ شام کے وقت منڈی موڑ پنڈی سے نکلتی ہے اور صبح سویرے کمراٹ ویلی پہنچ جاتی ہے۔ تھل سے آگے پھر جیپیں وغیرہ جاتی ہے جو تھل بازار میں واقع پارکنگز سے بآسانی مل جاتی ہے۔
بہترین گاڑی، آرام دہ سیٹ اور باخلاق عملے پر مشتمل خان کوچ پنڈی ٹو کمراٹ بہترین سروس دیتے ہیں۔ سیاح دوستوں میں سے اگر کسی نے پنڈی اسلام آباد سے آنا ہو یا انہیں گاڑیوں کے اوقات کار یا کوئی اور معلومات چاہیے تو وہ دیے گئے نمبرز پر کال یا واٹس ایپ کرسکتے ہیں۔
ڈرائیور علی: 03451500010
ڈرائیور شیر محمد: 03427001890