وادی کمراٹ کا سستا ترین ٹینٹ ہٹ
ہمارے فیس بک پیج پر بہت سے دوستوں نے مسجز کرکے ٹینٹ کے حوالے سے معلومات دریافت کی، کیونکہ زیادہ تر سیاح ہوٹل کے بجائے ٹینٹ کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ ایک تو ٹینٹ ہوٹل کے نسبت اتنے مہنگے نہیں ہیں اور دوسرا یہ کہ ٹینٹ میں آپ پنے من پسند جگہ پر رات گزار سکتے ہیں۔سو ہم نے تحقیق شروع کی کہ وادی کمراٹ میں کہاں سستے ٹنٹ کی سہولت میسر ہے۔ اس ضمن میں آج آپ کےساتھ نہایت ہی شاندار خبر شئر کرتا ہوں۔
وادی کمراٹ میں لال گا ابشار کے قریب دریائے پنجکوڑہ کے کنارے، گھنے درختوں کے نیچے ایک ٹینٹ ہٹ قائم کیا گیا ہے جس میں تقریباً 20 ٹینٹس ہیں اور ایک ٹینٹ کا ایک رات کے 500 روپے چارج کیے جاتے ہیں جو بہت ہی مناسب قیمت ہے۔ ٹینٹ ہٹ کے ساتھ واش روم اور باتھ کی سہولت موجود ہے ۔
ٹینٹ کی بوکنگ او معلومات کے لیے ذیل نمبروں پر رابطہ کریں
03219003606
03450325609