احمد برادرزنے دیر بالا سے لاہور کے لیے یوٹانگ اسپیشل بس سروس کا آغاز کردیا بس صبح نو بجے سے روزانہ لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔
(تصاویر کے لیے آر۔جے فاروق دیروی کا بہت بہت شکریہ)
وادی کمراٹ دیکھنے کے لیے بلاشبہ لاہور سے بہت سے دوست تشریف لاتے ہیں اور وہ اکثر روٹس اور گاڑیوں کے بارے میں پوچھتے ہیں۔احمد برادز نے لاہور سے دیر بالا تک یوٹانگ بس سروس شروع کر دی ہے جو دیر بالا کے مین اڈے سے صبح 8بجے روزانہ روانہ ہوگی جبکہ لاہور سے شام 9 بجے دیر کے لیے روانگی ہوگی ۔ سیاح لاہور کے بتی چوک میں احمد ٹریول سے دیربالا کے لیے ٹیکٹ خرید سکتے ہیں ۔دیر پہنچنے کے بعد سیاح با آسانی تھل تک پہنچ سکتے ہیں کیونکہ دیر بالا میں تھل کے لیے بے شمار گاڑیاں میسر ہوگی ۔

اگر سیاح یوٹانگ کے علاوہ کسی دوسرے سروس کا انتخاب کرتے ہیں تو انہیں تیمرگرہ پہنچنا چاہیے کیونکہ تیمرگرہ میں تھل کے لیے فلائنگ کوچ سروس کا ایک سال پہلے آغاز ہوچکا ہے ، اور آپ آسانی سے تھل پہنچ سکتے ہیں ۔
ٹیکٹ خریدنے کے لیے اہم معلومات
منیجر وحید شاہ دیر بالا ، رابطہ نمبر 03009133379
منیجر جمال ، بتی چوک لاہور ، ربطہ نمبر 03009494818