برج الکمراٹ ہوٹل کمراٹ
بلند پہاڑوں کے درمیان کے درمیان کمراٹ کے بازار کے بالکل قریب مین روڈ پر واقع 20 بہترین صاف ستھرے کمروں پر مشتمل ہوٹل اور ریسٹورنٹ ہیں ۔ ہوٹل میں پروفیشنل سٹاف کشادہ کمرے ، گرم پانی کی سہولت ، وسیع کار پارکنگ ، بون فائر ، گروپ گیدرنگ اور میٹنگ ہال کی سہولت موجود ہے ۔ ہوٹل میں سٹینڈرڈ روم چارجز ساڑھے تین ہزار سے پانچ ہزار تک جبکہ ڈیلکس رومز کی چارجز پانچ ہزار سے اٹھ ہزار تک ہیں۔
برائے رابطہ
عظمت اکبر : 03005830905
طاہر: 03009333258