این ایپ جے ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ۔
تھل بازار سے 50 میٹر کی دوری پر تھل اور کمراٹ کے عین وسط میں بہترین لوکیشن پہ تمام تر جدید سہولیات سے آراستہ آپ کا میزبان این ایپ جے ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جہاں وسیع وعریض اور صاف ستھرے کمرے، گھر جیسا پرسکون ماحول ،وال ٹو وال کارپیٹ،اٹیج باتھ روم،بجلی ، ٹھنڈا وگرم پانی اور جنریٹر وغیرہ جیسی اہم سہولیات موجود ہیں۔ لذیز کھانوں میں اپ این ایپ جے ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ میں مندرجہ ذیل ریسپز کا اپ لطف اٹھا سکتے ہیں۔
تازہ ٹراؤٹ مچھلی فرائی،چکن تکہ بوٹی،چکن تکہ پیس کباب، کباب چکن کڑاہی،چکن وائٹ کڑاہی،مٹن کڑاہی، مٹن روسٹ، چکن روسٹ، مٹن قورمہ،چکن قورمہ،مٹن ہانڈی، چکن ہانڈی، دال ماش ،دال مونگ، مٹن پشاوری ہانڈیاور اسپیشل چائے۔
بااخلاق اور تعلیم یافتہ عملہ آپ کے استقبال کےلئے موجود ہیں۔ این ایپ جے ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ میں اپکو ہر قسم ٹرانسپورٹ کی سہولتیں مناسب قیمت پر فراہم کی جاتی ہے۔نیز ہوٹل میں کارپارکنگ کی سہولت سمیت ملک بھر کے تمام بڑے شہروں جیسے لاہور، کراچی ،اسلام آباد وغیرہ سے جنت نظیر وادی کمراٹ کا رخ کرنے والے سیاحوں کےلئے معلوماتی کاؤنٹر موجود ہے جہاں سیاحوں کو وادی کمراٹ کے مختلف اہم جہگوں کے بارے میں بلکل مفت معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
منیجر عرفان خان 03128186222