KUMRAT INN HOTEL KUMRAT VALLEY DIR UPPER A Paradise on Earth Kumrat Valley

Latest

KUMRAT INN HOTEL KUMRAT VALLEY DIR UPPER

کمراٹ این ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ
Kumrat Inn Hotel Kumrat Valley
تھل بازار سےچند کلومیٹر کی دوری پرمین کمراٹ روڈ پر بہترین لوکیشن پہ تمام تر جدید سہولیات سے آراستہ کمراٹ این ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ جو 17 کمروں پر مشتمل ہے اور جہاں وسیع وعریض اور صاف ستھرے کمرے، گھر جیسا پرسکون ماحول ،وال ٹو وال کارپیٹ،اٹیج باتھ روم،بجلی ، ٹھنڈا وگرم پانی اور جنریٹر وغیرہ جیسی اہم سہولیات موجود ہیں۔
لذیز کھانوں میں اپ کمراٹ این ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کے مندرجہ ذیل ریسپز کا اپ لطف اٹھا سکتے ہیں
تازہ ٹراؤٹ مچھلی فرائی،چکن تکہ بوٹی ،چکن تکہ پیس ،کباب،کباب چکن کڑاہی،چکن وائٹ کڑاہی مٹن کڑاہی،مٹن روسٹ،چکن روسٹ، مٹن قورمہ،چکن قورمہ،مٹن ہانڈی،چکن ہانڈی،دال ماش دال مونگ، مٹن پشاوری ہانڈی اور اسپیشل چائے و پراٹے
کمراٹ این ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ میں اپ کو ہر قسم ٹرانسپورٹ کی سہولتیں مناسب قیمت پر فراہم کی جاتی ہے۔نیز ہوٹل میں کارپارکنگ کی سہولت سمیت ملک بھر کے تمام بڑے شہروں جیسے لاہور، کراچی ،اسلام آباد وغیرہ سے جنت نظیر وادی کمراٹ کا رخ کرنے والے سیاحوں کےلئے معلوماتی کاؤنٹر موجود ہے جہاں سیاحوں کو وادی کمراٹ کے مختلف اہم جہگوں کے بارے میں بلکل مفت معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
منیجر محمد طارق: 03018196830
03037688999